عورتوں اور بچوں کی ترقی کی وزارت کے ذریعے منعقد ایک خصوصی تقریب میں کل بچوں کا قومی دن منایا جائے گا۔اس کا مقصد 2016 کے دوران ملک میں بیٹیوں کے ذریعے حاصل کردہ مثالی کامیابیوں کو اجاگر کرنا
ہے۔پچھلے سال کے دوران اولمپک کھیلوں، معذور افراد کے اولمپک کھیلوں میں
لڑکیوں کی شاندار کارکردگی اور بھارتی فضائیہ میں پہلی خاتون جنگی پائلٹ کی
شمولیت سے یہ سال بھارت کیلئے حقیقی طور پر قابل فخر رہا ہے۔